ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق کی اہلیہ کے شاہدآفریدی سے متعلق ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا جانئے عظمیٰ خان نے آخر ایساکیا کہا؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے ٹویٹ کی ہے کہ کاش شاہد آفریدی ٹک ٹک کرسکتے۔ واضح رہے رات کو پاکستان انگلینڈ سے پہلا ٹی ٹونٹی ہار گیا تھا اور اس میچ میں شاہد آفریدی کی کارکردگی مایوس کن رہی تھی۔ گوکہ انہوں نے کچھ دیر بعد ہی اپنی ٹویٹ ختم کردی مگر سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث شروع ہوگئی ہے۔ کوئی عظمیٰ خان کا ہمنوا نظر آیا تو کسی نے اس ٹویٹ کو غیرمناسب قرار دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ واضح رہے عظمیٰ خان ٹوئٹر پر کافی متحرک ہیں اور وہ اکثر ٹویٹس کرتی رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…