پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان ہر لحاظ سے میرے آئیڈیل ہیں،شاہد آفریدی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان ہر لحاظ سے میرے آئیڈیل ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار شاہد آفریدی نے اپنے کرکٹ کے اوائل میں ایک یادگار انٹرویوکے دوران کیاتھا۔ ایک سوال پر عمران خان سے متاثر ہونے کی وجہ کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میرے بڑے بھائی بھی انہی کے سٹائل میں باﺅلنگ کرتے ہیں اور ہم بچپن میں عمران خان کو بہت شوق سے کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھتے تھے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں بھی شروع میں فاسٹ باﺅلر تھا پھر عبدالقادر کے کہنے پر سپن شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…