لاہور۔۔۔۔ شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کیعلاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر کئے جو پاکستانی علاقے ابیال ڈوگر میں گرے۔ چناب رینجرز کی جانب سے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 5شہری جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔
شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































