ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین آج رات شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل گرین شرٹس کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق نوجوان اوپننگ بلے باز احمد شہزاد طبیعت خرابی کے باعث سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کی جگہ پشاور سے تعلق رکھنے والے 39سالہ بلے باز رفعت اللہ مہمند آج اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کا آغاز کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…