اتوار‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

گینگ ریپ کا نشانہ بننی والی خاتون شوہر سمیت قتل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

چارسدہ(این این آئی)تھانہ سرڈھیری کی حدود میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 18 سالہ خاتون لیلی نور کو شوہر سمیت قتل کردیا گیا،

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق 11 ستمبر کو چار ملزمان نے لیلی نور کو گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد پولیس نے واقعے میں نامزد تین ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔پولیس کے مطابق عدالت نے گرفتار ملزم تیمور کو ضمانت پر رہا کردیا تھا، جس نے دیگر تین ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طور پر خاتون اور اس کے شوہر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق دہرے قتل کے بعد چاروں نامزد ملزمان فرار ہوگئے۔

مقتول حارث خان کے والد ایاز خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سراجیو۔۔خواب ناک شہر


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…