ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

حکومتی کوششیں ناکام،ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے کوششوں کے باوجود ملک بھر میں آٹا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا۔

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا جبکہ حکومتی اقدامات کے ساتھ گندم درآمد کیے جانے کے باوجود عوام کو مہنگائی سے ریلیف نہیں مل سکا۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں بڑھ کر 3 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز میں بتایا گیا کہ حیدرآباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا سب سے زیادہ قیمت پر فروخت ہورہا ہے، جہاں شہریوں کو اس کے لیے 3 ہزار 800 روپے ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔

اسی طرح پشاور میں یہی تھیلا 3 ہزار 750 روپے جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 ہزار 733 روپے میں دستیاب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…