بدھ‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ملتان سلطان نے ڈائریکٹ سائننگ کے تحت اہم آسٹریلوی فاسٹ بولر کو سائن کرلیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی) ملتان سلطانز نے سیزن 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ کے تحت آسٹریلوی فاسٹ بولر لانس مورس کو سائن کرلیا۔

لانس مورس انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں اور وہ اس سے قبل میلبورن اسٹارز، پرتھ سکورچرز اور ویسٹرن آسٹریلیا کی بھی نمائندگی کر چکے ہیں۔لانس مورس کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا وسیع ترین تجربہ حاصل ہے اس بارے میں لانس مورس نے کہا کہ ملتان سلطانز کا حصہ بننے کا پہلے بھی سوچ رکھا تھا۔ملتان سلطانز کے سی ای او گوہر شاہ نے کہاکہ دنیا کے تیز ترین بولر لانس مورس کو ملتان سلطانز میں خوش آمدید کہتے ہیں۔گوہر شاہ نے کہا کہ لانس مورس کے آنے سے ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہترین بنے گا، لانس مورس پی ایس ایل 12 میں سب سے تیز گیند باز ہوں گے۔

گوہر شاہ نے کہا کہ ملتان سلطانز ایک ایک کھلاڑی پر فوکس کرتی ہے اور ان کا بھرپور خیال رکھتی ہے، شائقین ناہید رانا کو پی ایس ایل گیارہ میں انجوائے کرتے رہے اس مرتبہ لانس مورس کی تیز گیند بازی انجوائے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…