اتوار‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، گھریلو سلنڈر 7 ہزار روپے تک پہنچ گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

شکرگڑ(این این آئی)تحصیل شکرگڑھ میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی جس کے باعث شہریوں کا جینا محال ہو گیا ہے۔

مارکیٹ میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 7 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے جس نے غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مقامی ڈیلرز اور منافع خوروں نے من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر رکھی ہیں۔ شہریوں نے کہا کہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی گیس مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے، جس سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل شکرگڑھ میں بھی پشاور کی طرز پر گرینڈ آپریشن کیا جائے، جہاں حالیہ کارروائیوں کے دوران ناجائز منافع خوری اور غیر قانونی ری فلنگ میں ملوث بڑے بڑے ایل پی جی پلانٹس کو سیل کر دیا گیا تھا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جب تک بڑے ڈیلرز اور پلانٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی، تب تک غریب عوام کو ریلیف ملنا ناممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…