اتوار‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

2035تک کرکٹ کے بڑے مینز ایونٹس کے شیڈول اور میزبان وینیوز کا اعلان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے 2035 تک کرکٹ کے مینز ایونٹس کے شیڈول اور میزبان وینیوز کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی بورڈ نے بالی میں ہونے والے اجلاس میں 2035 تک بڑے عالمی ایونٹس کے شیڈول کی منظوری دے دی، 2028 سے 2035 تک مینز کے بڑے ایونٹس کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق 2028 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 12 اکتوبر سے 12 نومبر تک کھیلا جائے گا، 2029 کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 8 سے 12 جون تک انگلینڈ میں ہوگا۔ترجمان کے مطابق 2029 کی چیمپئنز ٹرافی 9 سے 28 اکتوبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی، 2030 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انگلینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں 4 جولائی سے 4 اگست تک ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق 2031 کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 12 سے 16 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا، 2031 کا ون ڈے ورلڈ کپ بھارت اور بنگلہ دیش میں 9 اکتوبر سے 23 نومبر تک ہوگا۔آئی سی سی بورڈ کے مطابق 2032 سے 2035 تک کے ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، 2032 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 14 اکتوبر سے 14 نومبر تک شیڈول کیا گیا ہے۔ 2033 کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 9 سے 13 جون تک ہوگا، 2033 کی چیمپئنز ٹرافی 2 سے 23 اکتوبر تک شیڈول کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…