ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں پیرس جیسے حملوں کا امکان ، ہائی الرٹ جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گرد حملوں کے بعد یورپ میں خوف برقرار ہے،برطانیہ میں پیرس جیسے حملوں کا خطرہ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر اسکاٹ لینڈ یارڈ نیل باسو نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خوش قسمتی سے پیرس حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف جرائم میں بڑااضافہ نہیں ہوا،حملوں کے بعدمسلمانوں کے خلاف جرائم میں بڑااضافے کا خدشہ تھا۔واضح رہے کہ دہشتگردی کے خطرات کے باعث بلجیم اور فرانس میں ہائی الرٹ جاری ہے، برسلز اور پیرس میں مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں، برسلز میں اسکول اور دفاتر تیسرے دن بھی بند رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…