ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک) وارد نے اپنے صارفین کیلئے سم لگاﺅآفرپیش کردی ہے اور 30دن سے زائد عرصے سے بند سم دوبارہ لگانے پر 3000منٹس ،3000ایس ایم ایس اور 3000ایم بی ایل ٹی ای انٹرنیٹ دینے کا اعلان کردیااور اس کیلئے صرف 3733ڈائل کرناہوگا۔
وارد نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیاہے کہ دوبارہ سم لگانے پر پیش کیئے جانیوالے منٹس ، میسجز اور انٹرنیٹ 15دنوں کیلئے قابل استعمال ہوں گے اور اس سے بڑھ کریہ 8روپے علاوہ ٹیکس میں روزانہ 100منٹس، 100ایس ایم ایس اور 100ایم بی ایل ٹی ای انٹرنیٹ کی آفربھی دیدی تاہم یہ پیشکش صرف پری پیڈصارفین کیلئے محدود وقت کیلئے ہے ۔
یہ پیشکش صرف ان صارفین کیلئے ہے جن کی سم ایک ماہ سے زائد عرصہ سے بند پڑی تھی اور تصدیق شدہ ہے ، فری منٹس صرف وارد سے وارد استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔ پندرہ دنوں کیلئے آفر اور روزانہ بنڈل کی پیشکش صرف ایک دفعہ کیلئے ہے ۔ بیلنس شیئرنگ کو استعمال تصور نہیں کیاجائے گا۔
15دن کا بونس جاننے کیلئے *200*507#ڈائل کریں ۔
ایک دن کا بونس جاننے کیلئے *200*508#ڈائل کریں ۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…