دبئی (نیوزڈیسک) سابق پاکستانی اوپنر رمیز راجہ نے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی قائم کر لی جس کے لئے انہیں سابق سری لنکن بیٹسمین اروندا ڈی سلوا کا تعاون حاصل ہو گا۔ انہوں نے اپنے ادار ے کا نام فیوچر لیجنڈز کرکٹ اکیڈمی رکھا ہے جہاں دبئی اور شارجہ کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کی جائے گی ، اکیڈ می آئندہ ماہ دسمبرسے باقاعدہ اپنے کام کا آغاز کر ے گی ۔ اروندا ڈی سلوا کا افتتاحی تقریب میں کہنا تھا کہ رمیز راجہ اور ان میں کافی مشترکہ خصوصیات ہیں اور اس منصوبے کی بدولت چیمپئن کھلاڑی تیار کئے جائیں گے جو آنیوالے وقت میں اپنا لوہا منوا سکیں گے ۔
سابق کپتان رمیزراجہ نے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی بنالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































