پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور ، نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،

دوسرا مفرور ہے۔ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم وسیم نے ساتھی ذیشان سے مل کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم ذیشان نے خاتون کو کام دلوانے کے بہانے چنگی اسٹاپ پر بلایا، ملزم خاتون کو فیکٹری میں کام دلوانے کے بہانے مختلف جگہوں پر گھماتا رہا، ملزم خاتون کو ورغلا کر غلام بھٹی کالونی میں واقع اپنے ساتھی کے گھر لیے گیا۔

ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق ملزم نے ساتھی سے مل کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون کو ٹھوکر نیاز بیگ چھوڑ کر فرار ہو گئے، دوسرے ملزم ذیشان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…