پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ڈولفن فورس میں بھرتیوں کا اعلان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سڑکوں پر ڈولفن فورس کی پٹرولنگ کم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے

پولیس افسران سے استفسار کیا ہے کہ ڈولفن فورس کہاں گئی؟ ،سڑکوں پر ڈولفن فورس کی پٹرولنگ کیوں نظر نہیں آ رہی؟۔ پولیس حکام نے بتا یا کہ ڈولفن سکواڈ کی بیشتر موٹر سائیکلیں ناکارہ ہو چکی ہیں،جس کے باعث ڈولفن فورس کی پٹرولنگ متاثر ہو رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈولفن فورس کی پٹرولنگ بحال کرنے کے لئے فوری وسائل فراہم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے پنجاب بھر میں ڈولفن فورس کی پٹرولنگ ازسرنو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے لاہور پولیس کو ترجیحی بنیادوں پر ڈولفن فورس کی موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی ہدایت کی جبکہ آئی جی پولیس کو لاہور میں ڈولفن فورس کی موٹر سائیکلوں کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…