پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

جہاں فی تولہ نرخ 2 ہزار 400 روپے بڑھ گئے ہیں۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 58 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے پر پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں تیزی دیکھی گئی،

جہاں فی اونس قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 3 ہزار 896 ڈالر ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہفتے کے روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 800 روپے کی نمایاں کمی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…