دبئی (آن لائن) عمران خان جونیئر نے اعلی مثال قائم کرتے ہوئے کپتان ٹی ٹوئنٹی شاہد آفریدی کے جوتے صاف کئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم پریکٹس سیشن کرنے کے بعد جب واپس پویلین میں آئی تو کپتان شاہد آفریدی نے اپنے جوتے عمران جونیئر کو صاف کرنے کے لئے دیئے جس کو عمران جونیئر نے باخوشی لے کر صاف کرنا شروع کر دیئے ۔
مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی
دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن