جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کینسر ہسپتال کیلئے 10ارب روپے جاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے نواز شریف کینسر ہسپتال کے لیے 10ارب روپے جاری کر دیئے جس سے ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ نے بلدیاتی اداروں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے بھی اربوں روپے کے فنڈز جاری کیے ہیں۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے لیے 24کروڑ 30لاکھ روپے جاری کیے گئے ہیں جبکہ میونسپل کارپوریشنز کو 45کروڑ 70 لاکھ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔اسی طرح میونسپل کمیٹیوں کے لیے ایک ارب 60کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔جاری کردہ فنڈز بلدیاتی اداروں کے آپریشنل اخراجات پورے کرنے اور ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے استعمال ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…