منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

سرگودھا: سکول ٹیچر کی طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرگودھا میں اسکول ٹیچر کی جانب سے طلبہ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،

جہاں دو بچوں کی ابتدائی طبی رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل ’جیو نیوز‘ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچوں کی حتمی میڈیکل رپورٹس اور ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں، جن کے بعد تفتیش میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار اسکول ٹیچر اور دو کم عمر ملزمان سے تحویل میں لیے گئے لیپ ٹاپ اور موبائل فونز کو فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے تاکہ ان سے حاصل ہونے والے ڈیجیٹل شواہد کی جانچ کی جاسکے۔

واضح رہے کہ اس کیس میں تقریباً چھ روز قبل اسکول ٹیچر اور دو مبینہ سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم سمیت تینوں افراد اس وقت سی سی ڈی کی حراست میں ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…