منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور؛ بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون چلتی موٹر سائیکل سے کود گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک بائیک رائیڈر کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے،

جس پر خاتون نے خود کو بچانے کے لیے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق یہ واقعہ 17 اکتوبر کو پیش آیا، جب مبینہ طور پر ہراسانی سے بچنے کی کوشش میں خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگائی۔ موٹر سائیکل سے گرنے کے نتیجے میں خاتون کے چہرے، ناک، گلے اور سر پر چوٹیں آئیں، جبکہ واقعے کے بعد بائیک رائیڈر موقع سے فرار ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے ایف 2 جوہر ٹاؤن سے وٹو پیلس جانے کے لیے بائیک رائیڈ بک کروائی تھی۔ سفر کے دوران پیش آنے والے اس واقعے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بائیک رائیڈر کے خلاف مقدمہ متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…