بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

سہ ملکی سیریز: شاداب خان کو ایج لگنے کا پتہ ہی نہیں چلا، کس کے کہنے پر ریویو لیا؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)انگلینڈ کیخلاف میچ کے ہیرو شاداب خان نے کہا ہے کہ آئوٹ پرانہیں اندازہ ہی نہیں تھا کہ گیند بلے کو چھو کر گئی،

حارث رئوف کے اصرار پر ریویو لیا۔ پی سی بی ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہاکہ انہیں اندازہ نہیں ہوا تھا کہ گیند بلے کا کنارہ لے کر گئی ہے، ریویو لیا تو اس وقت وہ کافی مایوسی کا شکار تھے۔شاداب خان نے کہا کہ سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی خوشی ہے۔ حارث رئوف کے ساتھ مشکل وقت میں شراکت قائم کرکے ٹیم کو فتح دلانا ان کے لیے ایک یادگار لمحہ ہے۔حارث رئوف نے کہا کہ آخری لمحات میں شاداب سے یہی بات ہوئی تھی کہ میچ میں خود ختم کروں گا، شاداب نے جس انداز میں بیٹنگ کی وہ ورلڈ کلاس تھی۔ مجھے شروع سے یقین تھا کہ پاکستان یہ میچ جیت سکتا ہے۔

حارث رئوف نے کہا کہ دسویں وکٹ کے لیے شاداب خان کے ساتھ 80 گیندوں پر 89 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت یادگار کامیابی کی بنیاد بنی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فتح پاکستان کے عوام کے لیے بھی خوشی کا بڑا موقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…