جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

حافظ آباد،زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل

datetime 22  اکتوبر‬‮  2026 |

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، قتل کی واردات کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…