بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنیکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2026 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی حکام کی تحقیقات کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنائی گئی اور سپریم کورٹ اور شاہی حکم نامہ جاری ہونے کے بعد پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق منشیات اسمگلنگ میں ملوث تمام مجرموں کو سخت سزا دی جائیگی ادھر مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین ٹریفک حادثیکا شکار ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں باپ اور 2 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔دوسری جانب مکہ مکرمہ میں خاتون سمیت 2 بنگلادیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دونوں افراد پر غیر اخلاقی فعل میں ملوث ہونیکا الزام تھا۔سکیورٹی حکام نے دونوں افراد کو گرفتار کیا اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ان کے خلاف باقاعدہ الزامات عائد کییگئے، بعد ازاں مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں دونوں کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی گئی۔

عدالت سے سزا پانے کے بعد دونوں بنگلا دیشی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمدکر دیا گیا۔ایک اور مقدمے میں سعودی سپریم کورٹ نے سری لنکن شہری کی سزائے موت کالعدم کردی۔سری لنکن میڈیا کے مطابق 24 سالہ سیواراسا انوجن کو توہین آمیز پوسٹ کرنیکے الزام پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔سری لنکا کے نائب وزیر خارجہ ارون ہیماچندرا کے مطابق فیصلیکے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیشرفت سری لنکا کی حکومت کی مسلسل سفارتی اور قانونی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…