بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جرمنی،پولیس نے لڑکی کو ہراساں کرنے والا روبوٹ تحویل میں لے لیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2026 |

کولون(این این آئی)جرمنی کے شہر کولون میں فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ کے باہر 4 فٹ لمبے سرخ اور

سنہری رنگ کے ہیومنائڈ روبوٹ کی جانب سے 16 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے کے واقعے پر پولیس نے روبوٹ قبضے میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ہفتے کی رات تقریباً 12 بجے سے کچھ دیر قبل پیش آیا، روبوٹ لڑکی کے قریب پیچھے سے آیا، اسے چھوا اور نازیبا حرکات کرنے لگا، جس پر لڑکی چیخ کر وہاں سے ہٹ گئی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے واقعے کے کچھ دیر بعد روبوٹ ایک گاڑی کی ڈگی میں چھپایا ہوا پایا، جسے قبضے میں لے لیا گیا جبکہ دو موبائل فون بھی تحویل میں لے لیے گئے۔حکام نے روبوٹ کے 16 سالہ مالک اور اس کے 19 سالہ ساتھی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں، دونوں مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر واقعے کی لائیو نشریات کر رہے تھے اور اس پر تبصرے بھی کر رہے تھے۔تفتیش کار اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا ہیومنائڈ روبوٹ کو دور سے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔اس سے قبل سامنے آنے والی لائیو ویڈیوز میں بھی یہی روبوٹ جعلی مونچھوں، سنہری چین اور سفید بنیان کے ساتھ عوامی مقامات پر خواتین کی جانب نازیبا حرکات کرتا دکھائی دیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…