اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2026 |

ٹورنٹو (این این آئی)اداکارہ میرا کو کینیڈین حکام نے ملک میں داخلے سے روکتے ہوئے نیاگرا فال باڈر سے ڈی پورٹ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا ایک شو میں شرکت کیلئے امریکا سے کینیڈا جارہی تھیں۔ اداکارہ کو گھنٹوں نیاگرا فال کینیڈا بارڈر پر روکے رکھا گیا اور پھر ان کے ڈی پورٹیشن کے آرڈر پر نکال دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ارتضی ارباب عرف میرا کو انٹرویو کے دوران معلوم ہوا کہ ان کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے چند ماہ قبل اپنی فلم سائیکوکی پروموشن کیلیے کیلیگری میں اسٹیج پر پرفارم کیا تھا۔ دورے کے دوران اسٹیج پر پرفارم کرنے کا اجازت نامہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی کینیڈا میں انٹری بین کردی گئی تھی۔ تاہم میرا اس معاملے پر کینیڈین فیڈرل کورٹ میں اپیل داخل کرسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…