ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نانا پاٹیکر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کر دی گئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2026 |

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات گزشتہ شب مہاراشٹرا کے شہر پونے میں واقع ان کے فارم ہاس پر سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں،

جہاں ہزاروں چاہنے والوں نے اپنے پسندیدہ اداکار کو الوداع کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر نے مبینہ طور پر اپنی خواہش ظاہر کی تھی کہ ان کی آخری رسومات ان کے فارم ہائوس میں ادا کی جائیں، اسی خواہش کے مطابق ان کی میت کو گوا سے پونے منتقل کردیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق اس سے قبل سینئر اداکار کی میت گوا سے پونے انٹرنیشنل ایئرپورٹ لائی گئی، جہاں مہاراشٹرا کے وزیراعلی دیویندر فیڈناویس نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

آخری رسومات میں مہاراشٹرا کی نائب وزیراعلی سونیترا پوار، مرکزی وزرا، نام فائونڈیشن کے شریک بانی اور اداکار مکرند انسپورے سمیت متعدد شخصیات شریک ہوئیں۔اداکار کی آخری رسومات میں جیکی شروف، ساجد، فلم ساز انیل شرما اور ساجد ناڈیاڈوالا سمیت دیگر معروف شخصیات بھی موجود تھیں۔آخری رسومات میں سیاست، فلم، کھیل اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں مداح بھی شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…