جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ تین روز کے لیے ردوبدل متوقع ہے، جس کے تحت پیٹرول فی لیٹر 9 پیسے سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 57 پیسے فی لیٹر اضافے کی توقع ہے۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ممکنہ کمی معمولی نوعیت کی ہوگی، جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے مقرر ہوئی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 395 روپے 72 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
اس سے قبل جاری کردہ قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 1 روپے 82 پیسے مہنگا کیا گیا تھا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔ اس ردوبدل کے بعد پیٹرول 396 روپے 65 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 394 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حتمی تعین کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا کہ صارفین کو ریلیف ملتا ہے یا ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…