پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ کے بعد بھارت کا پاکستان کو ایک اورجھٹکا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کوالالمپور( نیوزڈیسک) بھارت نے پاکستان کو دوکے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر جونیئر ایشیا ہاکی کپ جیت لیا ۔ کھیل کے آغاز میں ہی بھارتی ٹیم پاکستانی ٹیم پر حاوی رہی اور تابڑ توڑ حملے کئے پہلے ہاف میں بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین گول کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں بھی بھارت نے اپنا شاندار کھیل جاری رکھا اور مزید تین گول کر کے میچ اور ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان نے دوسرے ہاف میں بھی ایک گول کیا۔بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے چار گول کئے۔ان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…