بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون ٹک ٹاکر نے تھانے میں گھس کر فائرنگ کرکے پولیس افسر کو زخمی کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2026 |

ٹیکسلا (این این آئی)ٹیکسلا میں پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ایک مسلح خاتون برہان پولیس اسٹیشن میں داخل ہوئیں اور مبینہ طور پر ڈیوٹی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل پر فائرنگ کر دی۔

پولیس اسٹیشن کے محرر اور ہیڈ کانسٹیبل حسیب الحسن نے اپنی شکایت میں مذکورہ خاتون (جو کہ ایک ٹک ٹاکر ہیں)پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے تلخ کلامی کے دوران انہیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون مبینہ طور پر پولیس چوکی میں داخل ہوئیں اور ہیڈ کانسٹیبل سے ان ریمارکس پر بازپرس کی جو ان کے خیال میں کانسٹیبل ان کے بارے میں کر رہے تھے۔اس دوران مبینہ طور پر زبانی تکرار ہوئی جس کے بعد خاتون نے پستول نکالا اور ان پر فائر کر دیا،گولی مبینہ طور پر اہلکار کی جیب کے کچھ نیچے لگی لیکن ان کے بٹوے (والٹ)کے آر پار ہو گئی۔

مدعی نے بتایا کہ بٹوے کی وجہ سے وہ کسی شدید زخم سے بچ گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق، مبینہ حملہ آور خاتون بجلی کی بندش کے باعث چھائے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئیں۔بعد ازاں پولیس نے تعزیراتِ پاکستان (پی سی بی)کی دفعہ 324 کے تحت اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا اور ملزمہ کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارنا شروع کر دئیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…