بھارتی حکام کا بیےلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

22  ‬‮نومبر‬‮  2015

اڑیسہ (آن لائن ) بھارت کے جنگی جنون میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور بھارتی حکام کی جانب سے بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے سپرسونک انٹرسپیٹر میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ملکی و غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاسٹ اڑیسہ کے ٹیسٹ رینج میں اڈوانس ایئر ڈیفنس سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ بھارتی دفاع حکام کا کہنا ہے کہ میزائل عبدالکلام جزیرے پر نصب سپرسونک میزائل ریڈار پر سنگل ملتے ہی پوزیشن لے لیتا ہے اور دشمن کی جانب سے داغے گئے بلیسٹک میزائل کو ہوا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارت کے ڈیفنس ریسرچ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سپر سونک انٹرسپٹر میزائل کو متعدد ٹریکنگ سسٹم کا جائزہ لینے کے بعد بھارت میں ہی تیار کیا گیا ہے۔#



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…