بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 30  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں عالمی اور ملکی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد ایک بار پھر نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 41 ہزار 636 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 686 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے میں فروخت ہونے لگا۔دوسری جانب ملک میں چاندی کے نرخوں میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے بڑھ کر 6 ہزار 578 روپے ہوگئی۔عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 191 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…