منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ روز نمایاں اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہوئی اور 686 روپے کی کمی کے بعد یہ 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں سونا 8 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4,148 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

یوں مقامی اور عالمی مارکیٹ، دونوں میں سونے کی قیمتوں میں آج معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…