منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل

datetime 29  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں گیس کا یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے

جس کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس بڑے معاشی اقدام کے تحت حکومت موجودہ کراس سبسڈی کا نظام مکمل طور پر ختم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس تبدیلی سے پیدا ہونے والے فرق کو پورا کرنے اور کم آمدن والے گھرانوں کو ریلیف دینے کے لیے 162 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی جائے گی تاکہ انہیں ہدفی مالی معاونت فراہم ہو سکے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مجوزہ اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان میں رائج گیس کا 12 سلیب والا پیچیدہ ٹیرف نظام تاریخ کا حصہ بن جائے گا،

جس کے تحت صارفین فی الحال اپنی ماہانہ کھپت کے مطابق مختلف نرخ ادا کرتے ہیں۔اس پرانے نظام کی جگہ تمام صارفین کو 1,708 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے یکساں اوسط ٹیرف پر منتقل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…