بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد اشیائے خورونوش سمیت دیگر سامان کی ترسیل روک دی۔

گڈز ٹرانسپورٹ سپریم کونسل کے چیئرمین کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب میں کنٹینرز پکڑے جانے کے باعث ٹرانسپورٹرز کو مالی نقصان کا سامنا ہے، جس کے پیش نظر سامان کی لوڈنگ کا عمل بھی بند کردیا گیا ہے۔چیئرمین گڈز ٹرانسپورٹ سپریم کونسل کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی اشیائے خورونوش سمیت مختلف سامان کی سپلائی فی الحال معطل کردی گئی ہے۔ان کے مطابق کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ سے گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار شدید متاثر ہورہا ہے،

جس کے باعث ٹرانسپورٹرز نے مزید سامان لوڈ کرنے سے گریز کیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب میں کنٹینرز کی گرفتاری کے معاملے کے بعد شپنگ کمپنیوں نے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کو کنٹینرز فراہم کرنا روک دیے ہیں، جبکہ متعدد کنٹینرز گراؤنڈ کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…