ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر انوکھا احتجاج، پی ٹی آئی ارکان گدھا گاڑی پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے گدھا گاڑی پر سندھ اسمبلی پہنچ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔

پی ٹی آئی ارکان نے کہا کہ عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات جاری ہیں۔ارکان نے کہا کہ اگر عوام سے کفایت شعاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے تو اس کا آغاز وزیراعظم، وزرا اور حکمران خاندان کے اخراجات سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ عوام پر بوجھ ڈال کر کفایت شعاری نہیں چل سکتی۔پی ٹی آئی ارکان نے حکمرانوں کے اخراجات پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے لیے مبینہ طور پر 11 ارب روپے کے طیارے کے استعمال کا حساب لیا جائے۔واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت 390 روپے 79 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 424 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…