جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہم میں سے اکثر افراد عالمی رہنمائوں کی تنخواہیں جان کر حیران ہوں گے آپ کو یقینا یہ تجسس بھی ہوگا کہ باراک اوباما کتنی تنخواہ لیتے ہوں گے ؟نوازشریف کا پیکیج کیا ہوگا ؟مودی کی تنخواہ کے چیک کے کتنے اعداد ہوں گے ؟روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا سالانہ اعزازیہ کیا ہوگا ؟امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کی ماہانہ تنخواہ 4لاکھ ڈالر(تقریباً 4کروڑ روپے )ہے ۔

عوامی جمہوریہ چین کے صدر ژی جن پنگ 22ہزار ڈالر (تقریباً22لاکھ روپے )ماہانہ لیتے ہیں ۔

پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نوازشریف تنخواہ نہیں لیتے ۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 36ہزار ڈالر (ایک کروڑ 36لاکھ روپے )

کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو 2لاکھ 60ہزار ڈالر (تقریباً2کروڑ 60لاکھ روپے )لیتے ہیں ۔

جرمن چانسلر انجیلا مرکل 2لاکھ 34ہزار 4سو ڈالر (تقریباً 2کروڑ 34لاکھ روپے )

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون 2لاکھ 14ہزار 8سو ڈالر (تقریباً 2کروڑ 14لاکھ 8ہزار روپے )

جاپانی وزیراعظم شینزو ابے 2لاکھ 2ہزار 7سو ڈالر(تقریباً 2کروڑ 2لاکھ 7ہزار روپے )

فرانسیسی صدر فرینکوئس اولاندے ایک لاکھ 94ہزار 3سو ڈالر(تقریباً ایک کروڑ 94لاکھ 3ہزار روپے)

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب موگابے 2لاکھ 23ہزار 5سو ڈالر (تقریباً 2کروڑ 23لاکھ 5ہزارروپے )

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 18ہزار ڈالر (تقریباً 18لاکھ روپے )

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی 30ہزار 3سو ڈالر (تقریباً 30لاکھ 3ہزار روپے )

برازیل کی صدر دلما روزف ایک لاکھ 20ہزار ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 20لاکھ روپے )

اٹلی کے وزیراعظم مٹیورینزی ایک لاکھ 24ہزار 6سو ڈالر (تقریباًایک کروڑ 24لاکھ روپے )

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون 2لاکھ 27ہزار 253ڈالر (تقریباً 2کروڑ 27لاکھ روپے )

آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ 4لاکھ 3ہزار 712ڈالر(تقریباً 4کروڑ 3لاکھ روپے )

سنگا پور کے وزیراعظم لی سین لونگ 1لاکھ 40ہزار ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 40لاکھ روپے )



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…