پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہو(نیوزڈیسک) حیدر آباد پولیس نے نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات کے بعد مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق 25سالہ عمر اکمل پر الزام لگا تھا کہ انہو ں نے حیدر آباد میں ایک نائٹ پارٹی میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ قابل اعتراض حرکات کی تھیں جس کے بعد حیدر آباد پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کیں۔ذرائع کے مطابق پولیس نے واقعے کے حوالے سے اپنی رپورٹ سے پی سی بی کو آگا ہ کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نائٹ کلب واقعے میں عمر اکمل کی شمولیت ثابت نہیں ہوسکی ہے ۔ ذرائع کے مطابق رپورٹس موصول ہونے کے بعد پی سی بی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…