گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں الیکشن کمیشن نے جا نوروں کی علا ج گاہ کو بھی پو لنگ اسٹیشن بنا دیا ،ایک روز کیلئے بے زبان جا نو روں سے علا ج کی سہو لت چھین لی الیکشن کمیشن نے آج ہو نیوالے بلد یا تی الیکشن کیلئے پسرور رو ڈ پر یو نین کو نسل نمبر1 شمس آبادکے حلقے میں واقع ویٹر نری ہسپتال میںپو لنگ اسٹیشن قائم کر دیا ہے جس کے باعث آج بیمار جا نو روں کو علاج کی سہو لت میسر نہیں ہو گی۔ اس حوالے سے گو الوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال بند ہو نے سے ان کے بے زبان بیما ر جا نو رعلاج کی سہو لت سے محروم ہو گئے ہیں الیکشن کمیشن کو بیمار جا نو روں کو علا ج معا لجہ کی سہو لت فراہم کر نیوالے ویٹر نری ہسپتال کو پو لنگ اسٹیشن نہیں بنا نا چا ہیے تھا ۔