بدین(نیوزڈیسک)بدین میں ووٹ ڈالنے آئی خاتون نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دے دیا، خاتون نے اپنے بچے کا نام ذوالفقار مرزا کے نام پر ذوالفقاررکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدین میں ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی حاملہ خاتون نے پولنگ اسٹیشن میں ہی بچے کو جنم دے دیا، جبکہ خاتون نے اپنے بچے کا نام ذوالفقار مرزا کے نام پر ذوالفقار رکھ دیا۔