اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ (نیوز ڈیسک)کرکٹر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف4میچز کی سیریز کے تیسرے ون ڈ ے میں سابق کپتان شعیب ملک نے برطانوی کپتان این مورگن کو بولڈ کرکے ون ڈے کرکٹ میں اپنی150وکٹیں مکمل کیں جس کے ساتھ ہی وہ 6000ون ڈے رنز اور 150وکٹیں لینے والے محض دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ شعیب ملک کے علاوہ یہ اعزاز ایک اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے پاس ہے جنہوں نے گرین شرٹش کی جانب سے 393میچز میں 8027رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ 393شکار کیے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…