اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

شیخوپورہ: انتخابی سامان گھرلیجانیوالاپریزائیڈنگ افسرگرفتار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور میں پریزائیڈنگ آفیسرانتخابی سامان اپنے گھر لے گیا ، ریٹرننگ آفسرنے سامان برآمد کرکے پریزائیڈنگ آفیسر کو حوالات بھجوادیا۔شرقپور میں رٹرننگ آفسرنورش صبا کے مطابق یو سی 42 کا پریزائیڈنگ افسر جاوید اقبال انتخابی سامان اپنے گھر لے گیا، جہاں مسلم لیگ ن کا امیدوار برائے چیئرمین بوٹا ڈوگر بھی موجود تھا۔ پولیس نے انتخابی سامان برآمد کرکے پریزائیڈنگ آفیسر جاوید اقبال کو گرفتار کرلیا۔ریٹرننگ آفیسر نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاوید اقبال کو 3روز قید اور ایک ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی ، اور عظمت بتول کو نیا پریزائیڈنگ آفیسر تعینات کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…