بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

تھائی لینڈ، منتظمین کی غلطی،اضافی دوڑ کے باعث شرکاءسخت تھکاوٹ کا شکار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک(آن لائن)تھائی لینڈ میں آدھی میراتھن میں حصہ لینے والے سخت تھک گئے کیونکہ منتظمین کی غلطی کے باعث ان کو چار میل اضافی بھاگنا پڑا۔بینکاک میں ہونے والی آدھی میراتھن میں حصہ لینے والوں ایتھلیٹس نے منتظمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ 13 میل کی بجائے ان کو 17 میل بھاگنا پڑا۔میراتھن میں حصہ لینے والے ڈیوڈ پال نے کہا کہ وہ منتظمین کی اس غلطی سے سخت نالاں ہیں۔’میری گھڑی میں موجود جی پی ایس کے مطابق میں 17.3 میل دوڑا ہوں۔ اس ریس کے منتظمین اس ریس پر فخر کرتے ہیں لیکن وہ فاصلہ بھی صحیح طریقے سے نہیں ناپ سکتے۔‘ان کا مزید کہنا تھا: ’میں اب اس ریس میں کبھی حصہ نہیں لوں گا۔‘اس ریس کے منتظم اور جوگنگ ایسوسی ایشن آف تھائی لینڈ کے نائب صدر نے کہا کہ منتظمین نے ریس میں حصہ لینے والوں کو غلط موڑ سے مڑنے کا کہ دیا تھا۔’میں ایسوسی ایشن کی جانب سے معذرت خواہ ہوں اور ایسا آئندہ نہیں ہو گا۔ اس ریس میں غلط موڑ کے باعث تین میل اضافی ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…