ہارورڈ (نیوزڈیسک) ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع نے کھلبلی مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاع موصول ہونے پر یونیورسٹی کیمپس میں کھلبلی مچا دی ہے۔ پولیس نے بم کی اطلاع ملنے کے بعد کیمپس کی عمارت کو خالی کروا کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ جبکہ داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے