ہانگ کانگ (نیوزڈیسک) فرانس حملوں کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ دنیا بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سٹاک مارکیٹس میں شدید مندی رہی۔ ہانک گانگ، پیرس، جاپان، چین اور آسٹریلیا کی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی دیکھی گئی جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت فی بیرل قیمت بھی 140 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔