بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے انوکھی کار وینڈنگ مشین متعارف کروا دی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی ریاست ٹینیسی( Tennessee )میں انوکھی کار وینڈنگ مشین متعارف کروا دی گئی ہے جس کے بعد نت نئی گاڑیوں کی خریداری کئی گناآسان ہو گئی ہے۔ٹینیسی کےشہرNashvilleمیں ایک آٹو موبائل کمپنی نے ایک ایسی مشین متعارف کروادی ہے جس میں مطلوبہ گاڑی کے نمبر والا ٹوکن ڈالنے پر چند ہی منٹوں میں گاڑی ایک تیز رفتار عمل سے گزرتے ہوئے خریدار کے سامنے آجاتی ہے۔اس جدید طریقہ کار سے کار خریدنے والے اپنی پسندیدہ گاڑی مختصر وقت میں با آسانی منتخب کر سکتے ہیں اور ڈرائیو کر کے ٹرائل بھی لے سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…