اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

حفیظ نے ون ڈے میں ٹاپ آرڈر پرزیادہ بارصفرپرآؤٹ ہونے کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ابو ظبی(نیوز ڈیسک ) محمد حفیظ نے ون ڈے میں ٹاپ بیٹنگ آرڈر پر بغیر کھاتہ کھولے آﺅٹ ہونے کا ریکارڈ بنا دیا۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں وہ 16 ویں مرتبہ صفر پر آﺅٹ ہوئے، ٹاپ 3 پوزیشن پر بیٹنگ کرتے ہوئے اتنی بڑی تعداد میں ڈک حاصل کرنے والے وہ پہلے کھلاڑی ہیں۔سلمان بٹ اور آفریدی 15، 15 مرتبہ صفر کی خفت سے دوچار ہوئے، حفیظ نے 165 اننگز میں ٹاپ تھری پوزیشنز پر بیٹنگ کی جو پاکستان کی جانب سے تیسری بڑی تعداد ہے، سعید انور نے 232 اننگز کھیلیں،ان میں سے 14 میں صفر پر آﺅٹ ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…