منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

سعودی علماء کی جانب سے پیرس حملوں کی شدید مذمت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل نے فرانس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دیتا۔ انسانوں کو ایسے حملوں میں ہلاک کرنا اسلام کی دونوں جہانوں کے لئے رحمت جیسی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں علماء کونسل نے یہ بات زور دیکر کہی کہ پیرس حملے یا حال ہی میں ہونے والی دہشت گردی کی دیگر کارروائیاں شام کی مجرم حکومت کی جانب سے اپنے عوام کے خلاف ڈھائے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کی توسیع ہے۔ شامی حکومت بے گناہ شہریوں پر بیرل بموں کی بارش کرتی ہے۔ اس حکومت کی کوکھ سے ہی دہشت گرد تنظیم داعش نے جنم لیا۔ ان دونوں نے بے گناہوں کو قتل کرنے کے لئے باریاں لگا رکھی ہیں۔ دنیا کا ان مظالم سے اغماض دراصل ان خوفناک جرائم کے بڑھاوے کا باعث بنا ہے۔ ‘دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کندھے سے کندھا ملا کر کوشش کرنا ہوں۔ اس مقصد کے لئے ایک متحدہ اخلاقی نقطہ نظر اختیار کرنا ہو گا جو کسی بھی تنگ نظر مصلحت کی خاطر دہشت گردی میں فرق روا نہ رکھے۔’

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…