ڈھاکہ(آن لائن)بنگلہ دیش کی عدالت نے قومی کرکٹر شہادت حسین کی ملازمہ تشدد کیس کے سلسلے میں ضمانت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی۔ شہادت حسین اس سے قبل دو بار جیل سے رہائی کیلئے کوششیں کر چکے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق شہادت حسین اور ان کی اہلیہ کو کم عمر ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر جیل بھیج دیا گیا ہے اور وہ رہائی کیلئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے، ان کے وکیل قاضی نجیب اللہ نے ڈھاکہ میٹروپولیٹن سیشن جج قمرالحسین کی عدالت میں ضمانت کی درخواست دی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔
بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
چین جائیں
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری



















































