اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(آن لائن)ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی کرکٹر یونس خان انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بعد ریٹائرہونے کے بعد کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں مداح موجودتھے جنہوں نے یونس خان کا شاندار استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے۔ اس موقع پر یونس خان کے اہلِ خانہ بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ ایئرپورٹ سے گھر روانگی کیلئے یونس خان کو قافلے کی شکل میں لے جایا گیا جہاں وہ گاڑی کے سن روف سے نکل کر مداحوں کے نعروں کا جواب دیتے رہے اور ہاتھ ہلاتے رہے۔ کرکٹ دیوانوں نے یونس خان کے حق میں بینرز اٹھار کھے تھے۔اس موقع پر یونس خان نے میڈیا اور مداحوں کا شکریہ اد ا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…