کراچی ( آئی این پی ) عمر اکمل ویڈیو سکینڈل کے کردار ملک عرفان کو مختلف لوگوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے لگ گئیں ، ملک عرفان دھمکیوں سے متعلق پولیس کو آگاہ کرنے تھانہ میں پہنچ گئے ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق عمر اکمل ویڈیو سکینڈل کے کردار ملک عرفان کو مختلف لوگوں کی طرف سے
ایک سال تک مجھے میڈیا پر بدنام کیا گیا، لوگ خاموشی سےتماشا دیکھتے رہے۔ ریحام خان بول پڑی
دھمکیاں موصول ہونے لگیں ۔ عمر اکمل کے خلاف شکایات درج کروانے والے عرفان ملک سائٹ ایریا تھانے پہنچ گئے ۔ ملک عرفان نے پولیس کو بتایا کہ اسے صبح سے مختلف لوگوں کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر اس کے پاس موجود عمر اکمل کی ویڈیو آﺅٹ یا شو کی تو اسے قتل کردیا جائے گا ۔ انہوں نے پولیس کو ان لوگوں کی تفصیلات بھی بتائیں جنہوں نے انہیں دھمکیاں دیں ۔