کوئٹہ(نیوز ڈیسک) تربت کے قریب بالیچہ میں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ ، تین اہلکار زخمی۔ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے بالیچہ کے قریب ایف سی کے
طلاق کے بعد عمران خان کاپہلا انٹرویو
قافلے کے قریب بم حملہ کیا گیا جس میں تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت واضح نہیں ہو سکی۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں ابتدائی طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔ ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دی۔